¡Sorpréndeme!

جنوبی کشمیر کے علاقوں میں سیلابی صورتحال، لوگوں میں تشویش

2025-04-21 1 Dailymotion

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں بادل پھٹنے اور نالہ برنگی میں طغیانی کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔